وفاقی دارالحکومت میں گینگ وار جیسے واقعات رونما ہونے لگے

نجی ٹاور اور شہزاد ستی گروپ کے درمیان اندھا دھند فائرنگ ہوئی
شائع 09 ستمبر 2024 06:24pm

وفاقی دارالحکومت میں گینگ وار جیسے واقعات رونما ہونے لگے۔

اطلاعات کے مطابق نجی ٹاور اور شہزاد ستی گروپ کے درمیان اندھا دھند فائرنگ ہوئی پولیس نے نجی ٹاور کی انتظامیہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

پولیس کے مطابق شہزاد ستی کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کرتا تھا۔

واضح رہے کہ تین روز قبل فائرنگ کے نتیجے میں شہزاد ستی اورایک گارڈ جاں بحق ہوئے تھے۔

firing

اسلام آباد

islamabad police