سولر پینل کے شارٹ سرکٹ سے اسکول میں آگ لگ آگئی

فائر فائٹرز عملہ آگ بجھانے میں کامیاب ہوگیا
شائع 07 ستمبر 2024 01:39pm

پشاور: اچینی رنگ روڈ کے قریب نجی اسکول میں آگ بھڑک اٹھی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق نجی اسکول میں آگ سولر پینل کے شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

کینیا کے اسکول میں آگ لگنے سے 17 طالب علم ہلاک

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائر فائٹرز عملے نے بھڑکتی آگ پر قابو پالیا ہے۔

تاہم آگ لگنے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

peshawar

School Fire