سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بیرون ملک نجی دورے کے بعد پاکستان پہنچ گئے
میں پاکستان واپس آ گیا ہوں، سوشل میڈیا پر الزامات جھوٹے ہیں، کوئی جواب نہیں دوں گا، ثاقب نثار
سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار بیرون ملک نجی دورے کے بعد کل رات پاکستان واپس پہنچ گئے۔
سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار پاکستان پہنچ گئے، وہ گزشتہ شب لاہور ایئرپورٹ پہنچے جبکہ انہوں نے ستمبر میں پاکستان آنے کا اعلان کیا تھا۔
اس مقع پر جسٹس (ر) ثاقب نثارکا کہنا تھا کہ میں پاکستان واپس آ گیا ہوں، سوشل میڈیا پر الزامات جھوٹے ہیں، کوئی جواب نہیں دوں گا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔