فلم سینسر شپ کا قانون نیٹ فلکس، ایمازون اور دیگر او ٹی ٹیز پر لاگو نہیں ہوتا، لاہور ہائیکورٹ
'ویب سائٹس پر لاکھوں گھنٹوں کا مواد اپ لوڈ ہے جسے نشر ہونے سے پہلے سینسر کرنا عملی طور پر ناممکن ہے'، عدالت کا تحریری فیصلہ جاری
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.