سرگودھا سے دوسرے شہر جانے والی بیشتر ٹرینیں بند

سرگودھا کا ریلوے اسٹیشن ویرانی کا منظر پیش کرنے لگا ہے۔
شائع 03 ستمبر 2024 08:44am

محکمہ ریلوے نے سرگودھا سے دوسرے شہروں کو جانے والی اکثر ٹرینیں بند کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بائیس ٹرینوں کی جگہ صرف چار ٹرینیں چلائی جارہی ہیں، جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

سرگودھا کا ریلوے اسٹیشن ویرانی کا منظر پیش کرنے لگا ہے۔

پاکستان

sargodha

Pakistan Railway

Train

سرگودھا ٹرینیں بند

سرگودھا