سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں 4 سگی بہنوں سمیت 6 بچیاں دم گھٹنے سے جاں بحق گھر میں ڈرم کو صاف کرنے کے بعد گھر والے خود باہر چلے گئے تھے، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 05 مئ 2025 05:22pm
سرگودھا میں خاتون صابن اور شیمپو کی چوری کی ایف آئی آر کے لیے تھانے پہنچ گئی صابن اور شیمپو کی مالیت 500 روپے ہیں، پولیس مقدمہ درج کر لیا شائع 23 اپريل 2025 08:19pm
دوران آپریشن خاتون کی موت، ڈاکٹرز لواحقین سے مہنگے انجکشن منگواتے رہے ورثا کے احتجاج کے بعد عملہ اور ڈاکٹرز اسپتال سے غائب ہو شائع 21 اپريل 2025 12:50pm
سرگودھا میں جھولے پر چڑھنے پر جھولا ٹھیکیدار کے ملازمین کا بچوں پر تشدد تشدد کی ویڈیوشوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی شائع 21 اپريل 2025 10:42am
سرگودھا میں نوسرباز گروہ کا نوجوان کے ساتھ شادی کا دھوکا، بارات پہنچنے پر گھر سنسان نکلا ملزمان نے ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد رقم بھی ہتھیا لی شائع 21 اپريل 2025 10:32am
سرگودھا: ڈمپر کی ٹکر سے 2 بہنیں جاں بحق، باپ زخمی مرنے والی بہنوں شناخت 9 سالہ ارم اور 7سالہ کرن کے نام سے ہوئی شائع 27 مارچ 2025 11:49am
سرگودھا: منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی تھانہ لکسیاں کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران منشیات فروشوں کی فائرنگ کر دی اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 10:11am
سرگودھا: اولاد نہ ہونے پر شوہر نے پہلی بیوی کیساتھ مل کر دوسری بیوی کو قتل کردیا پولیس نے واقعے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، ذرائع شائع 10 مارچ 2025 03:25pm
جوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس: عمر ایوب و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد ملزمان کا صحت جرم سے انکار ، عدالت نے اگلی پیشی پر گواہان کو طلب کر لیا شائع 25 فروری 2025 04:44pm
سرگودھا میں بیرون ملک نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی ملزمان لڑکی کو ویرانے میں پھینک کرفرار، مقدمہ درج کر لیا گیا شائع 24 فروری 2025 01:16am
عدالت سے واپسی پر مخالفین کی فائرنگ، 4 افراد جاں بحق 5 زخمی ملزمان کار پر پانچ منٹ تک فائرنگ کرتے رہے، عینی شاہدین شائع 09 جنوری 2025 11:54am
چاہے کچھ بھی ہوجائے ملک کے خلاف نہیں جانا، مریم نواز کی طلبہ کو نصیحت حسان نیازی 10 سال بعد رہا ہوگا تو دنیا بدل چکی ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 08 جنوری 2025 08:48pm
سرگودھا میں میٹرک کلاس کی طالبہ سے اے ایس آئی کی مبینہ زیادتی، مقدمہ درج متاثرہ لڑکی کے والد کو اے ایس آئی محمد نواز نے 22 ستمبر کو گرفتار کرکے اس کیخلاف مقدمہ درج کیا شائع 30 ستمبر 2024 09:09am
سرگودھا سے دوسرے شہر جانے والی بیشتر ٹرینیں بند سرگودھا کا ریلوے اسٹیشن ویرانی کا منظر پیش کرنے لگا ہے۔ شائع 03 ستمبر 2024 08:44am
عالیہ حمزہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ نے فیصل آباد اور سرگودھا میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی... شائع 23 اگست 2024 01:01pm
بے ہوش بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ سے زائد رقم اور پاسپورٹ برآمد مشتاق کا تعلق مبینہ طور پر بھیک مانگنے والے گروہ سے ہے، ریسکیو شائع 29 جولائ 2024 04:31pm
ناران کاغان جانے والے ایک ہی خاندان کے 9 افراد گاڑیوں سمیت لاپتہ لاپتہ نوجوان کی ماں صدمے سے دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسی شائع 06 جولائ 2024 10:07pm
نارمل ڈلیوری نہ ہونے پر سرگودھا میں 30 افراد کا اسپتال پر حملہ مرکز صحت چک مبارک اور تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال بھیرہ کےنرسنگ اسٹاف کا ہرتال کا اعلان شائع 29 جون 2024 08:17pm
سرگودھا پولیس نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو عدالت میں جانے سے روک دیا عمر ایوب اور بابر اعوان 9 مئی واقعات کے کیس میں اے ٹی سی میں پیش ہونے جا رہے تھے اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:37pm
پنجاب میں جعلی آرڈر سے بھرتی ہونے والے ٹیچر کو 20 سال قید محکمہ انسداد کرپشن نے ملزم سے متعلق انکشاف کر دیا شائع 31 مئ 2024 12:21pm
سرگودھا میں توہین قرآن پر توڑ پھوڑ اور تشدد، 40 خواتین سمیت تقریباً 500 ملزمان نامزد ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، گھر اور کارخانے کو جلانے کے الزام میں 28 افراد گرفتار ہیں، پولیس شائع 26 مئ 2024 01:41pm
سرگودھا میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزام کے بعد مشتعل ہجوم کی ہنگامہ آرائی پولیس نے الزام کا سامنا کرنیوالی فیملی کو ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کردیا اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 06:25pm
گھروں میں کام کے بہانے داخل ہوکر چوریاں کرنے والی 2 خواتین گرفتار پولیس نے دونوں خواتین سے تفتیش شروع کردی ہے شائع 14 مئ 2024 09:37am
سرگودھا کی 2 نشستوں پر الیکشن التواء سے متعلق الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلہ جاری این اے 83 اور 85 کے آر اوز نے نادرہ کے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ کی بنا پر انتخابات ملتوی کیے، تحریری فیصلہ شائع 23 جنوری 2024 06:01pm
نواز لیگ نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کردیا مریم نواز اور بلاول کے کاغذات نامزدگی پر بھی مخالفین کی طرف سے اعتراضات داخل اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 05:01pm
مریم نواز پر کاغذات نامزدگی پر جعلی دستخط کرنے کا الزام مریم نواز مختلف مقدمات میں سزا یافتہ ہیں، درخواستگزار کا مؤقف اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 05:02pm
عمران خان کیلئے ’قیدی نمبر 804‘ گانے پر ملکو کی گرفتاری، حقیقت کیا ہے؟ ملکو نے سرگودھا لوک میلے میں اپنی آواز سے مداحوں کو محظوظ کیا اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:01am
سرگودھا: ڈمپر کی گاڑی کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق 3 شدید زخمی ڈمپر کا ڈروائیور جائے وقعہ سے فرار شائع 02 ستمبر 2023 04:09pm
سرگودھا میں مبینہ توہین مذہب: ملزمان کے تانے بانے غیر ملکی ایجنسیوں سے ملتے ہیں، آئی جی پنجاب مسلمانوں کو مسیحی برادری سے لڑانے اور پورے ملک میں آگ لگانے کی سازش کی گئی، آئی جی پنجاب اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 10:26pm
تحریک انصاف کے مزید 3 رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا فیصل فاروق چیمہ کا تعلق سرگودھا جبکہ علی عزیز جی جی کا تعلق کراچی سے ہے اپ ڈیٹ 12 جون 2023 10:53pm