کوئٹہ : 3 بہن بھائی سمیت 4 بچے ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے
دشت تیرہ میل اینٹوں سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی ندی میں بہہ  گیا، دو مزدور زخمی ہو گئے
 
    
        کوئٹہ میں کیچ کے علاقے بالگتر میں 4 بچے ڈوب گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق بچے بالگتر میں موجودڈیم میں نہانے گئے تھے۔
کوئٹہ: جاں بحق بچوں میں 3 بہن بھائی شامل ہیں علاقہ مکینوں نے اپنی مددآپ کے تحت لاشیں نکال لیں ہیں، جبکہ بچوں عمریں 3 سے 7 سال تک ہیں ۔
دوسری جانب دشت تیرہ میل اینٹوں سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی ندی میں بہہ گیا واقعہ میں دو مزدور زخمی ہو گئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
quetta
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔