لاہور میں نئی 5 تحصیلوں کے قیام کی منظوری دے دی گی
نئی 5 تحصیلوں کی منظوری سے لاہور میں تحصیلوں کی تعداد 10 ہو گی ہے
لاہور میں نئی 5 تحصیلوں کی سمری وزیر اعلی پنجاب کو ارسال کی گی تھی، جس کی منظوری دیدی گئی ہے ۔
وزیر اعلی پنجاب کی منظوری کے بعد لاہور کی نئی 5 تحصیلوں کی منظوری صوبائی کابینہ نے دی۔
نئی 5 تحصیلوں کی منظوری سے لاہور میں تحصیلوں کی تعداد 10 ہو گی ہے۔
لاہور کی 5 نئی تحصیلوں میں واہگہ، جلو، شاہدرہ، نیاز بیگ اور نشتر شامل ہیں۔ جبکہ لاہور سٹی، رائے ونڈ، ماڈل ٹاؤن، کینٹ اور شالیمار تحصیلیں پہلے ہی موجود ہیں۔
lahore
Maryam Nawaz Sharif
مقبول ترین
تازہ ترین
Aaj English















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔