لاہور: ریس کورس میں موٹر سائیکل سوار کانسٹیبل فٹ پاتھ سے ٹکرا کر جاں بحق
جاں بحق کانسٹیبل عباد  شادباغ پولیس اسٹیشن میں تعینات تھا
 
    
        لاہور میں ریس کورس میں موٹر سائیکل سوارکانسٹیبل فٹ پاتھ سےٹکرا کر جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق جاں بحق کانسٹیبل شادباغ پولیس اسٹیشن میں تعینات جس کی شناخت عباد کے نام سے ہوئی ہے۔
کانسٹیبل عباد والدہ کی دوائی لینے سروسسز اسپتال جا رہا تھا۔
lahore
lahore police
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔