سابق چئیرمین سینیٹ رضا ربانی کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

مرحومہ کی نماز جنازہ آج ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی فیز 3 لاہور میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی
شائع 21 اگست 2024 09:16am

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چئیرمین سینیٹ رضا ربانی کی ہمشیرہ لاہور میں انتقال کرگئیں۔

پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی نے کہا ہے کہ مرحومہ کی نماز جنازہ آج ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی فیز 3 لاہور میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

lahore

PPP

Raza Rabbani

Pakistan People's Party (PPP)

former chairman senate

raza rabbani sister death