ملک احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے قائم مقام اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
شائع 19 اگست 2024 12:42pm

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے غیر ملکی دورے کے باعث ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر پنجاب ہوں گے۔

ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے قائم مقام اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

اس حوالے سے پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جار ی کر دیا۔

lahore

Speaker Punjab Assembly

Malik Ahmad Khan

caretaker governor punjab