پشاور ہائیکورٹ نے عدالتی عملے کیلئے شناخت والا بیج لگانا لازمی قرار دے دیا

چیف جسٹس کی منظوری کے بعد اعلامیہ جاری کردیا
شائع 17 اگست 2024 11:42am

پشاورہائیکورٹ نے جوڈیشل عملے کیلئے نام اور عہدے کا بیج لگانا لازمی قرار دے دیا۔

چیف جسٹس کی منظوری کے بعد اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ افسران سمیت عملہ نام اور عہدے کا بیج لازمی لگائے۔

peshawar

Peshawar High Court