سوات میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق
انجاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ، زخمی اسپتال
 
    
        سوات میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات میں مٹہ کےعلاقے چپریال میں بارات کی گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا، بارات کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگری۔
حادثےمیں خواتین اور بچوں سمیت سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق افسوسناک واقعے میں زخمی افراد کو مٹہ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
خیبر پختونخوا
traffic accident
Road Accident
Swat
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔