پاکستان سوات اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ زلزلے کے باعث کئی شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ شائع 14 اکتوبر 2025 10:38pm
پاکستان خیبرپختونخوا کے مختلف شہر ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھے، شدت کتنی ریکارڈ ہوئی؟ زلزلے کے باعث کئی شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور متعدد مقامات پر لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ شائع 12 اکتوبر 2025 06:03pm
پاکستان خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر زلزلہ آگیا، لوگ خوف میں مبتلا زلزلے سے فی الحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی شائع 18 ستمبر 2025 11:02pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب سے 358 اموات، تعلیمی ادارے بند، ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم بریفنگ ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے اپ ڈیٹ 19 اگست 2025 05:10pm
پاکستان مینگورہ زمرد کان حادثہ: 7 گھنٹے بعد پھنسے ہوئے چاروں مزدوروں کو باحفاظت نکال لیا گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور جدید آلات کی مدد سے پھنسے ہوئے مزدوروں تک رسائی حاصل کی شائع 07 اگست 2025 09:05am
پاکستان کرک میں دہشتگردوں کی فائرنگ، ایف سی کے تین جوان اور ایک ڈرائیور شہید شہید ہونے والوں میں لانس نائیک محمود شاہ، سپاہی شاہد، اور سپاہی رؤف شامل شائع 06 اگست 2025 11:12am
پاکستان سوات مدرسہ تشدد کیس: طالب علم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم بیٹے سمیت گرفتار دونوں باپ بیٹے پر 21 جولائی کو 14سالہ فرحان پر تشدد کرکے قتل کرنے کا الزام ہے شائع 28 جولائ 2025 10:34pm
پاکستان سوات: بریکوٹ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر اجمل سمیت تین دہشت گرد ہلاک دہشتگرد قتل، اقدام قتل اور ٹارگٹ کلنگ میں مطلوب تھے، سی ٹی ڈی شائع 25 جولائ 2025 11:46pm
پاکستان چالیار مدرسہ طالبعلم قتل: ’بچہ گھر والوں کو بتاتا رہا کہ قاری جنسی خواہشات کا تقاضہ کر رہا ہے لیکن کسی نے اعتبار نہیں کیا‘، نانا سوات کے چالیار مدرسے میں بہیمانہ تشدد سے طالبعلم جاں بحق، مدرسہ سیل، دو گرفتار، مرکزی ملزم تاحال فرار شائع 24 جولائ 2025 10:10am
پاکستان مدرسے میں چھٹی کرنا مہنگا پڑگیا، استاد کے تشدد سے کم عمر طالبعلم جاں بحق پولیس نے 2 ملزمان سمیت 11 افراد کو گرفتار کرلیا، مرکزی ملزم مہتمم کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری شائع 23 جولائ 2025 05:25pm
پاکستان سوات میں استاد کے تشدد سے 14 سالہ طالبعلم جاں بحق لاش اسپتال منتقل، پولیس نے دو اساتذہ کو گرفتار کرلیا شائع 22 جولائ 2025 12:18am
پاکستان مون سون کا نیا جان لیوا اسپیل، سکردو میں پاک فوج کا بروقت ریسکیو آپریشن، تمام سیاح اور مقامی افراد بحفاظت نکال لیے گئے چلاس اور سکردو میں سیلابی ریلے، خیبرپختونخوا میں ہولناک تباہی سے ہلاکتیں اپ ڈیٹ 22 جولائ 2025 10:36am
پاکستان سوات: فضاگٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، تاجروں کی مزاحمت پر روک دیا گیا انتظامیہ ہوش کے ناخن لے اور سوات کی سیاحت تباہ نہ کرے، عبدالرحم صدر ٹریڈرز فیڈریشن شائع 20 جولائ 2025 06:16pm
پاکستان دریائے سوات میں ڈوبنے والے بچے کی لاش آخر کار مل گئی 27 جون کو دریائے سوات میں 17 افراد ڈوب گئےتھے، جن میں سے 4 کو بچالیا گیا تھا شائع 17 جولائ 2025 10:58pm
پاکستان فضاگٹ بائی پاس سے گزرنے والا سیلاب عام سیلاب سے مختلف تھا، ڈی سی سوات غلطیوں سے سبق سیکھیں گے، مینگورہ بائی پاس پر آپریشن قانونی تھا، سلیم جان کی پریس کانفرنس شائع 08 جولائ 2025 07:30pm
پاکستان آنکھوں پر نام نہاد غیرت کی پٹی، جنونی نے عدالت میں ماں قتل کردی سوات کے کبل جوڈیشل کمپلیکس کی انتظار گاہ میں بیٹھی ماں پر ملزم نے گولیاں چلادیں شائع 08 جولائ 2025 06:33pm
پاکستان سوات میں آفت سے قبل خبردار کرنے والا نظام کئی سال سے غیر فعال ہونے کا انکشاف محکمہ آبپاشی خیبرپختونخوا نے 2010 میں قدرتی آفات سے قبل خبردار کرنے والا جدید ارلی وارننگ سسٹم خریدا تھا شائع 08 جولائ 2025 03:13pm
پاکستان دریائے سوات میں ڈوبنے والے ڈسکہ کے عبداللہ کا 11ہویں روز بھی کچھ پتا نہ چل سکا دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن چوتھے روز بھی معطل شائع 07 جولائ 2025 09:27pm
پاکستان سوات: بحرین میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 11 طلباء زخمی زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو شائع 07 جولائ 2025 11:21am
پاکستان سوات: سیاحوں کا رکشہ کھائی میں جاگرا، ایک جاں بحق، چار زخمی حادثے کے شکار تمام افراد کا تعلق پنجاب کے شہر ملتان سے بتایا جا رہا ہے شائع 07 جولائ 2025 08:32am