ہنگو : جی ٹی روڈ پر ووکیشنل کالج کے سامنے دھماکا
دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوئے، جنھیں  ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس
 
    
        ہنگو میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
دھماکا جی ٹی روڈ پر ووکیشنل کالج کے سامنے ہوا۔ پولیس نے دھماکے میں دو افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
ابتدائی طور پر پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔
خیبر پختونخوا
Blast
Hangu
KPK Police
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔