اسلام آباد: مندرہ کے قریب سی ڈی اے تحصیلدار پر فائرنگ
نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے  پیچھے سے گاڑی پر اچانک فائرنگ شروع کردیں،ذرائع
 
    
        اسلام آباد میں مندرہ کے قریب سی ڈی اے تحصیلدار پر فائرنگ کا واقعہ سامنے آگیا ۔ فائرنگ سے تحصیلدار محفوظ رہے جبکہ تین فائر سرکاری گاڑی کو لگے۔
ذرائع کے مطابق سی ڈی اے تحصیلدار اسلام آباد سے گاؤں جا رہے تھے، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پیچھے سے گاڑی پر اچانک فائرنگ شروع کردیں۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل سوار اسلام آباد سے پیچھا کررہے تھے۔
firing
اسلام آباد
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔