میئر کراچی کا شہر میں تعطیل کا اعلان
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی حدود میں واقع تمام دفاتر بند رہیں گے، جبکہ لازمی خدمات کے دفاتر کھلیں گے
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ہفتہ کو شہر قائد میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
انھوں نے تعطیل کا اعلان عبداللہ شاہ غازی ؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر کیا ہے۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی حدود میں واقع تمام دفاتر ماسوائے لازمی خدمات کے بند رہیں گے۔

مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔