مردان: سینٹرل جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال، 2 کی حالت غیر ہوگئی
قیدیوں کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے نوٹس لینے کا مطالبہ
مردان میں سینٹرل جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال کے باعث دو قیدیوں کی حالت غیر ہوگئی۔
ہڑتال انتظامیہ کی مبینہ کرپشن اور ہتک آمیز رویے کےخلاف کی گئی۔
دو قیدیوں کی حالت ہڑتال کو چار روز گزرنے کے باعث خراب ہوئی۔
قیدیوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔