کراچی: سائٹ ایریا کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی
آگ فیکٹری کی دوسری منزل پر لگی  ہے ریسکیو حکام
 
    
        کراچی سائٹ ایریا باب خیبر کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
فائربریگیڈ حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں، جبکہ مزید فائر ٹینڈرز اور اسنارکل منگوالی گئیں۔
ذرائع کے مطابق آگ گارمنٹس فیکٹری میں لگی ہے، فیکٹری میں آگ بجھانے کے آلات موجود نہیں تھے۔ آگ نے عمارت کی دوسری اور تیسری منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
        
        
    
فیکڑی مالکان کا کہنا ہے عید کی چھٹی کی وجہ سے عملہ موجود نہیں تھا البتہ گراؤنڈ فلو پر موجود گارڈز کو با حفاظت نکال لیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ آگ نے فیکٹری کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہوا ہے۔
karachi
fire
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔