عید کے دوسرے روز المناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے5 افراد جاں بحق
حادثہ شیخو پورہ کے پنڈور گاؤں کے پاس پیش آیا ، حادثے میں باپ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں جان کی بازی ہار گئے، ریسکیو
 
    
        شیخوپورہ میں پنڈور گاؤں کے قریب کار اور موٹرسائیکل کے تصادم کے نیتجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افرادجاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہے اور حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ تصادم میں باپ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں جاں بحق ہوگئیں، لاشوں کو متعلقہ ہسپتال میں منتقل کردیا گیا جبکہ زخمی زیر علاج ہے۔
پاکستان
punjab
traffic accident
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔