راولپنڈی میں ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان پر دھماکا، 6 افراد زخمی
ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکاسلنڈرریفلنگ کے دوران ہوا
 
    
        راولپنڈی کے علاقے مصریال روڈ پر ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان پر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔
راولپنڈی میں ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان پر دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیموں جائے وقوعہ پر پہنچ کرامدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔
گوجرانوالہ میں سیلنڈر دھماکا، ملبے تلے دب کر 1 مزدور جاں بحق
2 ریسکیو فائر ٹینڈرز اور 3 ایمرجنسی ایمبولینس نے آپریشن میں حصہ لیا۔
        
        
    
دھماکے میں جھلس کر زخمی ہونے والے 6 افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا، ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکاسلنڈرریفلنگ کے دوران ہوا۔
rawalpindi
Blast
Cylinder blast
cylender blast
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔