ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ
کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا
ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔
انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کا اضافہ ہوا۔
آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 39 پیسے پر بند ہو۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا تھا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔