کراچی میں ڈمپر انڈرپاس کی چھت سے ٹکراگیا
سڑک بلاک،، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
کراچی کے علاقےشہید ملت روڈ پرتیزرفتار ڈمپر انڈرپاس کی چھت سے ٹکراگیا۔
حادثے کے نتیجے میں سڑک بلاک،، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔
تاہم ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کی آمد وفت بحال کرادی۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔