کےالیکٹرک صارفین کو ریلیف مل گیا

ترجمان کےالیکٹرک کا بیان سامنے آگیا
شائع 30 مئ 2024 09:13pm

کےالیکٹرک صارفین کو ریلیف مل گیا۔ 28 مئی کوعام تعطیل کےپیش نظرکےالیکٹرک صارفین کیلئےانتظامیہ نے اعلان کردیا۔

ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق بجلی کےبلوں کی ادائیگی میں ایک دن کی توسیع کردی گئی ۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ صارفین 29 مئی کو بنا اضافی چارجزبل ادا کرسکتےہیں ، کےای لائیوایپ، ڈیجیٹل بینکنگ کے ذرائع میسر رہیں گے۔

electricity

K Electric