پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی

کاروبار کا مثبت آغاز، 100انڈیکس میں 150پوائنٹس کا اضافہ
شائع 29 مئ 2024 10:22am
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

کاروباری ہفتے کے تیسرے دن پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔

بدھ کو دوران کاروبار 100انڈیکس میں 150پوائنٹس اضافہ ہوا۔

دوران ٹریڈنگ ہونے والے اضافے کے بعد انڈیکس 75 ہزار600 پر آگیا۔