Aaj News

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے بجٹ اجلاس طلب کر لیا، ذرائع

اجلاس کل صبح 10 بجے جاتی امراء میں ہوگا، ذرائع
شائع 28 مئ 2024 08:30pm

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے بجٹ اجلاس طلب کر لیا، نواز شریف بجٹ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کل صبح 10 بجے جاتی امراء میں ہوگا، ن لیگ کے صدر نواز شریف بجٹ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

ذرائع کے مطا بق بجٹ اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر اعلیٰ مریم نواز اور متعلقہ حکام بھی شریک ہوں گے۔

PMLN

Nawaz Sharif

Budget 2024 25

PM SHAHBAZ SHARIF