اسلام آباد میں 35 سالہ سافٹ ویئر انجینئر کے قتل کی فوٹیج منظر عام پر آگئی

پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 10:14am

اسلام آباد کے تھانہ سنبل کی حدود میں 35 سالہ سافٹ ویئر انجینئر کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔

دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے 35 سالہ سافٹ ویئر انجینئر کو گھر کے باہر سر پر گولی مار کر قتل کیا۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقتول بابرسافٹ ویئرانجینئر تھا، بابر کے سر میں گولی ماری گئی۔ واقعہ اسلام آباد کے سیکٹرجی 13 میں پیش آیا۔

اسلام آباد

CCTV footage

SOFTWARE ENGINNER

BABAR