پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی
کاروبار کے دوران 100انڈیکس میں 150 پوائنٹس کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔
بدھ کو کاروبار کے دوران 100انڈیکس میں 150 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
اضافے کے بعد انڈیکس 75 ہزار300 پر آگیا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔