پاکستانی کوہ پیما سربازعلی بغیرآکسیجن ماسک کے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرلی
اعزاز حاصل کرنےوالے دوسرے پاکستانی بن گئے
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی خان کا کارنامہ نے سرانجام دے دیا، دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ بغیراکسیجن ماسک سرکرلی۔
اعزاز حاصل کرنےوالے دوسرے پاکستانی بن گئے۔ سربازعلی آٹھ ہزارمیٹرسے بلند چودہ میں سے گیارہ چوٹیاں بغیرآکسیجن ماسک سرکرچکےہیں۔
پاکستان
Mount Everest
مقبول ترین
Aaj English















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔