پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ندا ڈار کے نام ایک اور اعزاز

ندا ڈار نے یہ ریکارڈ اپنے کیریئر کے 148ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں حاصل کیا
شائع 18 مئ 2024 12:52am

قومی ویمنز ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کردیا۔

پاکستان ٹیم کی کپتان ندا ڈار ویمنزٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی بولر بن گئیں۔

ندا ڈار نے آسٹریلیا کی میگن شوٹ کی ایک سو چھتسویں وکٹوں کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔

ندا ڈار نے یہ ریکارڈ اپنے کیریئر کے ایک سو اڑتالیسویں ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں حاصل کیا۔

cricket

PAKISTAN CRICKET BOARD (PCB)

WOMEN CRICKET TEAM

Pakistan Women Cricket