کھیل ایشیا کپ امارات میں شیڈول، وکرانت گپتا بھارتی کرکٹ بورڈ پر برس پڑے آپ کی کسی کے سامنے چل ہی نہیں رہی ہے، وکرانت گپتا شائع 27 جولائ 2025 10:53am
کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کونسی نئی ٹیم شامل ہوسکتی ہے؟ آئی سی سی کی جانب سے ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائنگ راؤنڈز کا انعقاد دنیا بھر میں کیا جا رہا ہے شائع 11 جولائ 2025 10:50am
کھیل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری میگا ایونٹ 12 جون سے 5 جولائی 2026 تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا اپ ڈیٹ 18 جون 2025 04:00pm
کھیل ون ڈے کرکٹ میں دو نئے قوانین نافذ ، آج سے اطلاق ہوگا نئے ضابطے کے مطابق 34اوورز کے بعد باولنگ سائیڈ باقی میچ کے لیے ایک گیند کا انتخاب کرے گی شائع 17 جون 2025 09:44am
کھیل ویمنز ورلڈ کپ 2025 شیڈول جاری: پاکستان کے میچز نیوٹرل وینیو میں ہوں گے میگا ایونٹ کا آغاز 30 ستمبر کو بھارت اور سری لنکا کے درمیان افتتاحی میچ سے ہوگا شائع 16 جون 2025 12:34pm
کھیل جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو شکست دیکر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ ٹائٹل جیت لیا ایڈن مارکرم نے میچ کی چوتھی اننگز میں فائٹنگ سنچری بنا کر جنوبی افریقا کی فتح میں اہم کرادر ادا کیا شائع 14 جون 2025 05:21pm
کھیل قومی کرکٹرز کو بگ بیش لیگ کھیلنے کے لیے این او سی جاری بابر اعظم ،شاہین آفریدی اور محمد رضوان بگ بیش میں ایکشن میں نظر آئیں گے اپ ڈیٹ 11 جون 2025 02:11pm
کھیل سکندر رضا نسلی تعصب کا شکار، ہرارے میں مقامی کرکٹ کوچ معطل سکندر رضا نے رینبو کرکٹ کلب کے کوچ بلیسنگ کے خلاف نسلی طعنے دینے پر شکایت کی تھی شائع 10 جون 2025 01:28pm
لائف اسٹائل کامران اکمل کی بابر اعظم کے والد کو وارننگ اپنی حدود میں رہ کر بات کریں، سابق وکٹ کیپر شائع 31 مئ 2025 11:46am
کھیل آسٹریلوی صحافی کی آئی سی سی چیئرمین جے شاہ پر کڑی تنقید، ’منافق‘ قرار دے دیا جے شاہ نے حالیہ کشیدگی کے دوران بھارتی فوج کی حمایت کی جو بطور آئی سی سی چیئرمین غیر جانبداری کے تقاضوں کے منافی ہے،میلکم کون شائع 16 مئ 2025 03:38pm
کھیل محمد رضوان کے ’وِن اور لَرن‘ کے جملے پر بابر اعظم بھی بول پڑے بابر نے میڈیا کے کردار پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ میڈیا جیسا ذہن بنا دے، عوام وہی سوچنے لگتے ہیں شائع 16 مئ 2025 02:59pm
کھیل پی ایس ایل 10 کی بحالی کا اعلان، باقی میچز کی تاریخیں سامنے آگئیں پی ایس ایل کا فائنل 25 مئی کو کھیلا جائے گا ، محسن نقوی شائع 13 مئ 2025 11:21am
لائف اسٹائل شاہد آفریدی کے بیان پر سابق بھارتی کرکٹر بھڑک اٹھے شاہد آفریدی کو سخت پیغام بھیج ڈالے شائع 29 اپريل 2025 01:03pm
لائف اسٹائل کولن منرو اور افتخار احمد میں کھیل کے دوران جھگڑا افتخار کا ردِعمل، معاملہ امپائرز تک پہنچا شائع 24 اپريل 2025 09:17am
لائف اسٹائل جوہی چاؤلہ کی’ گٹ فیلنگ’ پرعمل کرکے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی قسمت بدل گئی کیا 2025 میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اپنی چیمپئن شپ کا دفاع کر پائے گی؟ شائع 24 مارچ 2025 11:38am
لائف اسٹائل رمضان میں کراچی کی سڑکوں پر کرکٹ کا کریز، ’کرک انفو‘ بھی حیران رہ گیا کراچی کی گلیاں اور سڑکیں رات میں کرکٹ کے میدانوں میں تبدیل ہو جاتی ہیں اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 06:20pm
کھیل مشتاق احمد کا وقار یونس اور وسیم اکرم پر ہراساں کرنے کا الزام وسیم اکرم پریکٹس کے دوران انہیں باؤنسر مارتے تھے، جس سے ان کا اعتماد متاثر ہوا، ورنہ وہ پاکستان کے بہترین آل راؤنڈر بن سکتے تھے شائع 27 فروری 2025 09:10am
لائف اسٹائل چیمپئنز ٹرافی: کالے جادو کی مدد سے بھارت کی جیت کا دعویٰ مذاق بن گیا پاک بھارت میچ کے دوران 22 ہندو پنڈتوں نے کالا جادو کیا، ویڈیو وائرل ہوگئی شائع 25 فروری 2025 05:42pm
کھیل ویرات کوہلی نے میچ جیتنے کے بعد فون اٹھا کر سب سے پہلے کیا کیا؟ بھارتی کرکٹر محبت کا اظہار کرنے میں کبھی نہیں ہچکچاتے ہیں شائع 24 فروری 2025 08:40pm
پاکستان پاک بھارت میچ؛ عطا تارڑ نے دعا کیلئے ہاتھ اٹھالیے، مریم نواز اور شیری رحمان کی بھی جیت کی دعائیں جم کر کھیلو، پوری قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپ ڈیٹ 23 فروری 2025 06:13pm
کھیل دبئی میں چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، کوہلی کی سنچری ویرات کوہلی پھر پاکستان کی راہ میں رکاوٹ بن گئے اپ ڈیٹ 24 فروری 2025 12:45am
کھیل چیمپئنز ٹرافی سے پہلے ہی پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو بڑی شکست چیمپئنز ٹرافی سے قبل کرکٹ کے میدان سے پاکستان کے لیے اچھی خبر آگئی شائع 18 فروری 2025 08:17pm
کھیل چیمپئنز ٹرافی میں کون سے 5 بلے باز دھوم مچا سکتے ہیں؟ نام سامنے آگئے آئی سی سی نے 5 متوقع بلے بازوں کے نام جاری کردیے شائع 17 فروری 2025 11:18pm
کھیل چیمپئینز ٹرافی: نیشنل اسٹیڈیم میں بھارتی جھنڈا نظر نہ آنے پر بھارت میں ہنگامہ یہ دیکھ کر بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں شائع 17 فروری 2025 11:06am
لائف اسٹائل سمپسنز نے پاکستان کے چیمپئینز ٹرافی جیتنے کی پیشگوئی بھی کی ہے؟ پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کا اعزاز حاصل شائع 13 فروری 2025 02:22pm
لائف اسٹائل قذافی اسٹیڈیم کا مذاق اڑانے والے بھارت کو خود شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا بھارتی کرکٹ بورڈ کے انتظامی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے شائع 10 فروری 2025 09:12am
کھیل حیدر علی کے 4 گیندوں پر 4 چھکوں نے ویسٹ انڈین کھلاڑی کی یاد تازہ کردی بی پی ایل میں پاکستانی بلے باز نے لگاتار 4 چھکے جڑ کر ہاری ہوئی بازی جیت لی شائع 30 جنوری 2025 09:39am
کھیل شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر، اے بی ڈی ویلیئرز نے بڑا اعلان کردیا جنوبی افریقی بلے باز نے نومبر 2021 میں تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا شائع 28 جنوری 2025 11:21pm
کھیل ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار، 76 پر 4 وکٹیں گرگئیں نعمان علی اور ساجد خان نے 4، 4 وکٹیں حاصل کیں شائع 26 جنوری 2025 06:55pm
کھیل پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ میں ایک دن میں 20 وکٹیں گرنےکا نیا ریکارڈ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی 10، 10 وکٹیں گرگئیں شائع 25 جنوری 2025 06:36pm