گولڑہ ریلوے اسٹیشن سے 2 ملزمان گرفتار: ایل ایم جی اور 6 میگزین برآمد
ملزمان سے تفتیش کا آغاز کردیا ہے، ریلوے پولیس
اسلام آباد کے گولڑہ اسٹیشن پر ریلوے پولیس نے آپریشن کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کےمطابق ملزمان سے ممنوع بور ، ایل ایم جی ، چھ میگزین برآمد ہوئے۔
ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔