انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
انٹربینک میں ڈالرکالین دین278.40روپےپربند ہوا، اسٹیٹ بینک
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے اضافہ ہوا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکالین دین278.40روپےپربند ہوا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے26 پیسے پر بند ہوا تھا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔