جڑانوالا : آتشبازی کا سامان بنانیوالی فیکٹری میں دھماکا
دھماکے سے فیکٹری کی چھت اڑ گئی
جڑانوالا میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکا ہوا ہے۔
واقعہ تھانہ صدر کی حدود میں پیش آیا۔ دھماکے سے فیکٹری کی چھت اڑ گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری ایک ہفتے سے سیل تھی۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔