اب تک کتنے غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کی واپسی ہوچکی ؟
مزید غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
30 اپریل 2024 تک 556,548 افغان شہری پاکستان چھوڑ چکے ہیں۔
22 اپریل سے 30 اپریل تک 13,567 افغان شہری اپنے ملک چلے گے۔
گاڑیوں کے ذریعے 512 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔