نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

نواز شریف وطن واپسی کے بعد سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے، ذرائع
شائع 29 اپريل 2024 08:27pm

میاں نواز شریف کا چین اور ہانگ کانگ کا دورہ مکمل کر لیا ۔ نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد کابینہ میں توسیع کی جائے گی ۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف چین اور ہانگ کانگ کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں ۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد وفاقی اور پنجاب کابینہ میں توسیع ہو گی اور نواز شریف سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

PMLN

china

Nawaz Sharif