کراچی سے پی آئی اے کا دبئی کیلئے فلائٹ آپریشن بحال
دبئی میں بارشوں کے باعث آپریشن معطل ہوگیا تھا
کراچی سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا دبئی کےلئے فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا۔ دبئی میں بارشوں کے باعث 16 اپریل کی رات سے فلائٹ آپریشن معطل تھا۔
پی آئی اے کی دبئی کے لئے آج 8 پروازیں روانہ ہوں گی۔
آپریشن معطلی کے دوران31 پروازیں منسوخ ہوٸیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔