ڈکیتوں نے کباڑی کو لوٹ لیا ، دس لاکھ روپے لوٹ کر فرار
دوران ڈکیتی ملزمان کی جانب سے ہوائی فائرنگ بھی کی گئی
قمبرشہداد کوٹ میں ڈکیتوں نے کباڑی کو لوٹ لیا ، ملزمان کباڑی سے دس لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے
قمبر شہداد کوٹ میں ڈکیتی کا واقعہ سامنے آگیا ، تھانہ قمبر سٹی کی حدود میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ۔
ملزمان کباڑی سے 10 لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے ، دوران ڈکیتی ملزمان کی جانب سے ہوائی فائرنگ بھی کی گئی جس سےعلاقے میں خوف و حراس پھیل گیا۔
کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود پولیس ابتک ملزمان کو گرفتار نہیں کرسکی ہے
sindh
police
Robbery
Street Crimes
مقبول ترین
Aaj English














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔