پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ بن گیا، تاریخی سنگ میل عبور
100 انڈیکس، 70 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔
کارباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس، 70 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا۔
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 570 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، اور مارکیٹ نے اہم سنگ میل عبور کیا۔
bullion rates
dollar vs rupee
Pakistan Stock Exchange (PSX)
مقبول ترین
Aaj English



















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔