پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک روزہ تعطیل کا اعلان
بدھ کو کاروباری کے آغاز پر مارکیٹ میں مثبت رجحان، انڈیکس کی 67 ہزار کی حد بحال
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کے روز کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔
دوران ٹریڈنگ 100انڈیکس میں 215 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
اضافے کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس کی 67 ہزار کی حد بحال ہوگئی۔
اعلامیہ کے مطابق جمعۃ الوداع پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تعطیل رہے گی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔