خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان
تمام تعلیمی اداروں میں یکم اپریل سے 8 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی
 
    
        خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہارکی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا۔
اعلامیہ کے مطابق تمام تعلیمی اداروں میں یکم اپریل سے 8 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی۔
تمام پرنسپل و ہیڈ ٹیچرز اور کلریکل اسٹاف کی اس دوران تعطیلات نہیں ہوں گی، جبکہ اسکول اسٹاف نئے بچوں کے داخلے اورمفت کتابوں کی تقسیم کے لیےموجود رہیں گے۔
KPK
Schools
schools closed
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔