مخصوص نشستوں پر لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ
سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستیں نہ دینے سے متعلق تحریری حکم جاری کر دیا گیا
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ عدالت نے مخصوص نشستیں کے معاملے پر سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔
عدالت نے سنی اتحاد کونسل کو پنجاب میں مخصوص نشستیں نہ دینے سے متعلق تحریری حکم جاری کر دیا ہے۔ جسٹس راحیل کامران شیخ نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے فائل چیف جسٹس کو ارسال کردی ہے۔
تحریری حکم نامے میں جسٹس راحیل کامران شیخ نے لکھا کہ معاملہ ایک ایم نوعیت کا ہے لاہور:سندھ اور پشاور ہائیکورٹ میں بھی لارجر بینچ بن چکا ہے، چیف جسٹس لارجر بینچ تشکیل دیں۔
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔