انٹر بینک میں ڈالر کے مقابل روپے کا اچھا آغاز

پیر کی سبح انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 13 پیسے کمی کے ساتھ 278 روپے کی سطح پر آگیا۔
شائع 25 مارچ 2024 09:53am

کاروباری ہفتے کے آغاز پاکستانی کرنسی کے لیے اچھی علامات کے ساتھ ہوا ہے۔

پیر کو منی مارکیٹ میں کاروبار شروع ہونے پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کمی واقع ہوئی۔

کچھ ہی دیر میں انٹربینک لین دین میں میں ایک امریکی ڈالر 278 روپے کی سطح پر آگیا۔

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ معیشت کے اشاریوں کی مضبوطی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

MONEY MARKET

DOLLAR VS RE

GOOD FOR RUPEE

DECREASE IN DOLLAR VALUE