انٹر بینک میں ڈالر کے مقابل روپے کا اچھا آغاز پیر کی سبح انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 13 پیسے کمی کے ساتھ 278 روپے کی سطح پر آگیا۔ شائع 25 مارچ 2024 09:53am