کراچی:گیس قلت ہولناک، سلینڈر پھٹنے سے ماں بیٹا زخمی
ماں بیٹا زخمی،تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل
 
    
        کراچی نیو کراچی بلال کالونی اجمیر نگری تھانے کے قریب گھر میں سلینڈر پھٹنے سے 02 افراد شدید زخمی ہو گئے
دونوں زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے سول برنس وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔
        
        
    
زخمیوں کی شناخت کوثر سلیم اور سرور سلیم کے نام سے ہوئی ہے۔
karachi
Blast
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔