شمالی وزیرستان: پولیس کی گاڑی کو حادثہ، 2 اہلکارجاں بحق،2 زخمی
پولیس گاڑی کو حادثہ میرعلی میران شاہ روڈ پر پیش آیا
شمالی وزیرستان میں پولیس کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔
پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکارجاں بحق،2 زخمی ہوگئے۔
پولیس گاڑی کو حادثہ میرعلی میران شاہ روڈ پر پیش آیا۔
پولیس نے 2 اہلکاروں کے جاں بحق اور 2 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی۔
ٹریفک حادثے میں زخمی اہلکار میران شاہ اسپتال منتقل کردیے گئے۔
North Waziristan
traffic accident
KPK Police
مقبول ترین
Aaj English

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔