پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 11:12pm جنوبی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ، دو بچے جاں بحق مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ڈرونز تاحال ہوا میں محو پرواز ہیں، اور ان کی آوازیں سنی جاسکتی ہیں۔
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 03:10pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک مارے گئے دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ ملا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 05 مارچ 2023 08:09pm شمالی وزیرستان: تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا سلسلہ جاری شیوا میں گیس کا ذخیرہ ایک ٹریلین کیوبک فیٹ، ملکی پیداوار کا 15فیصد ہے
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 11:43pm شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گرد فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 22 فروری 2023 08:56pm شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، ایک دہشتگرد ہلاک مقامی قبائلیوں کا علاقے سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بھرپور تعاون کا عزم، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 14 فروری 2023 10:15am شمالی وزیرستان: سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ، 4 دہشت گرد، 3 زیرحراست ملزمان ہلاک سی ٹی ڈی ٹیم ملزمان کو بنوں منتقل کررہی تھی کہ دہشت گردوں نے حملہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 10:18am شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک، 3 گرفتار ہلاک دہشت گرد فورسز پرحملوں میں ملوث تھا
پاکستان شائع 13 فروری 2023 05:18pm سیکیورٹی فورسز کی کارروائی اور ریموٹ کنٹرول دھماکہ دھماکے میں جاں بحق محمد جان پاک آرمی کے لانس نائیک ہارون اور کسان کونسلر محمد جمیل کے والد تھے۔
پاکستان شائع 12 فروری 2023 09:37am شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کا اے ایس آئی کے گھر پر حملہ، 8 زخمی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور فرار
پاکستان شائع 09 فروری 2023 02:23pm شمالی وزیرستان میں 2 فریقین کے مابین فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق لاشیں میرانشاہ ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 11:19am شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 2 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے ہتھیار بھی برآمد
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 09:34pm سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک مارا گیا دہشت گرد بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 19 دسمبر 2022 09:21pm خضدار اور شمالی وزیرستان میں دھماکے، 3 افراد شہید، 15 زخمی شمالی وزیرستان دھماکے میں نائیک عابد اور 2 شہری شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 01:51pm خیبرپختونخواہ: ہنگو، وزیرستان میں فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 11:20am شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، پاک فوج کا جوان اور شہری شہید خود کش حملے میں 9 شہری بھی زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 07:08pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں 25 سالہ سپاہی ناصر خان شہید ہوگئے۔
پاکستان شائع 30 نومبر 2022 11:11pm شمالی وزیرستان: دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ، ایک دہشتگرد ہلاک شدید فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار پاروش شہید۔۔۔
اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022 10:26am جنوبی وزیرستان میں تھانے پرمسلح افراد کا حملہ، 2 پولیس اہلکارشہید مسلح افراد سرکاری اسلحہ سمیت گاڑی ساتھ لے گئے، ذرائع
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2022 07:29pm سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، ایک دہشتگرد گرفتار دو ہلاک گرفتار دہشت گرد کے سر کی قیمت 15 لاکھ روپے تھی۔۔۔
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 09:24pm شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے قافلے پر خودکش حملہ، 21 جوان زخمی حملہ آؤر نے فوجی قافلے کو نشانہ بنانے کے لئے گاڑی کے قریب آکر خود کو اُڑا لیا
پاکستان شائع 25 ستمبر 2022 09:54am شمالی وزیرستان میں دیسی ساختہ بم دھماکا، پاک فوج کے 2 جوان شہید دھماکے میں نائب صوبیدار جاوید اقبال اور نائیک حسین احمد شہید ہوئے۔
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 11:11pm شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 5 جوان شہید ہلاک دہشتگرد شہریوں اور فورسز پر حملے میں ملوث تھے، جن کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد ہوا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2022 01:39pm شمالی وزیرستان : خود کش حملے میں پاک فوج کے 4 اہلکار شہید حساس اداروں نے تحقیقات کا آغاز کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2022 10:46pm شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، تین دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر پاک فوج کے مطابق کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہو گئے، جن سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے
پاکستان شائع 02 جولائ 2022 03:13pm سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 3 دہشتگرد مارے گئے آئی ایس پی آرکے کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد سیکورٹی فورسزکیخلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں سرگرم تھے