تعلیمی اداروں میں 26 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
محکمہ تعلیم سندھ نے 26 فروری کو تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
شب برات کی آمد آمد ہے جس کے پیش نظر سندھ کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں عام تعطلیل کا اعلان ہوگیا۔
صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بسلسلہ شب برات 26 فروری بروز پیر کو صوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل ہوگی۔
محکمہ تعلیم کے مطابق عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیں
سال 2024 میں پاکستانی کتنی چھٹیاں کرسکیں گے
متحدہ عرب امارات کے شہری عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کے لیے تیار رہیں
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔