فروری کےپہلے ہی دن ڈالر کی قیمت گر گئی

روپے کی قدر میں اضافہ
شائع 01 فروری 2024 10:50am
فوٹو۔۔ فائل
فوٹو۔۔ فائل

سال 2024 کے دوسرے مہینے کے پہلے روز ہی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

یکم فروری کو کاروبار کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کمی ہوئی۔

قدر میں کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 279.25 روپے پر آگئی۔

dollar vs rupee

dollar rates

dollar prices

US Dollars

US DOLLAR RATE