آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کا تبادلہ: نگراں وزیراعظم نے متبادل افسروں کے نام طلب کر لیے

وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کا اسٹبلشمنٹ ڈویژن کو خط
شائع 25 دسمبر 2023 04:49pm

آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کے تبادلے کے معاملے پر نگراں وزیراعظم انوار الحق نے متبادل افسروں کے نام طلب کر لیے۔

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے آئی جی اسلام آباد اورڈپٹی کمشنر کے تبادلے کے معاملے پرمتبادل افسروں کے نام طلب کرلیے۔

وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری نے اسٹبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھا، خط میں کہا گیا کہ ڈپٹی کمشنر اسلام اورآئی جی اسلام آباد کے متبادل ناموں کا پینل بھیجا جائے، ناموں کا پینل آنے پر نئے ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی کے آڈرز ہوں گے۔

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا آئی جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ہٹانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کی ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت